محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ موسمیات کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا۔

سورج اور چاند گرہن کی تاریخیں

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ برس دو بار سورج اور دو بار چاند گرہن ہوگا:

  • 17 فروری: سورج گرہن - پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے، عروج شام 5 بجے اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔
  • 03 مارچ: چاند گرہن - پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔
  • 12، 13 اگست: سورج گرہن - پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
  • 28 اگست: چاند گرہن - پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...