کلثوم نواز کی لاش کا مذاق اُڑانے والے عمران خان اور اُن کا خاندان مکافات عمل کا شکار ہے، انتقامی کارروائی کا نہیں، اختیار ولی خان

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی لاش کا مذاق اُڑانے والے عمران خان اور اُن کا خاندان مکافات عمل کا شکار ہیں، یہ انتقامی کارروائی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی سپریم کورٹ کا ٹرانس جینڈر کو عورت ماننے سے انکار

عورت کارڈ اور ماضی کی یاد دہانی

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی چوری میں سزایافتہ مجرم کی بہنیں آج عورت کارڈ کھیل رہی ہیں اور پوری پی ٹی آئی اس پر توجہ دے رہی ہے۔ کیا یہ آسیب زدہ فرقہ بھول گیا ہے کہ کلثوم نواز بھی کسی کی بہو بیٹی تھی، مریم نواز بھی کسی کی بیٹی تھی، فریال تالپور بھی کسی بہن تھی۔ افشاں، حاجرہ، طیبہ گل، غریدہ فاروقی، ثنا مرزا یہ سب بھی بیٹیاں تھیں۔ میڈیا سٹنٹ مارنے سے پہلے اپنے ماضی پر بھی ایک نظر ڈال لیں۔ قانون توڑیں گے اور سڑک بند کریں گے تو قانون حرکت میں آئے گا۔

سوشل میڈیا پر رائے

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...