محبت میں زخم مندمل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے

عامر خان کی یادیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آجکل کیا کچھ اور کن کو یاد کر رہے ہیں؟ سب بتا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن پر غور

ماضی کے تعلقات

دراصل 60سالہ عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ رینا دتہ اور کرن راؤ کے ساتھ گزرنے والے وقت کو یاد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران انہوں نے اپنے ماضی اور حال کے تعلقات کے بارے میں بتایا اور اپنی سابقہ بیویوں رینا دتہ، کرن راؤ اور گرل فرینڈ گوری سپراٹ کا محبت سے ذکر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سلپَر لکڑی کے مضبوط اور بھاری شہتیروں کی شکل میں استعمال ہوتے تھے، ڈیڑھ سو برس گزر جانے کے بعد بھی ان میں سے اکثر پوری طرح کارآمد ہیں

گوری سپراٹ کے ساتھ تعلقات

’’جنگ‘‘ کے مطابق اس حوالے سے گفتگو کے دوران عامر خان کا کہنا ہے کہ اب میری گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ قریبی وابستگی ہے۔ خوش قسمت ہوں کہ میری ملاقات گوری سے ہوئی، جو میرے لیے بہت اہم ہیں اور جن کے ساتھ گہری دلی وابستگی رکھتا ہوں۔ میرے اور رینا کے دل میں ایک دوسرے کے لیے آج بھی محبت اور احترام موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پانامہ سکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

کامیابی کا کریڈٹ

مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنی زندگی میں حاصل ہونے والی ترقی و کامیابی کا کریڈٹ کرن راؤ کو دیا۔

محبت کی قوت

عامر خان نے اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ کے بارے میں گفتگو میں کہا کہ اچھی تقدیر کے باعث زندگی میں بہت اچھے لوگ ملے، ہم دونوں نے اکٹھے کئی سال گزارے۔ محبت ایک بہت طاقت ور جذبہ ہوتا ہے، اس میں زخموں کو مندمل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ نفرت بہت تھکا دیتی ہے، محبت امید دیتی ہے، کسی چیز کی پرواہ کرنے کا احساس دیتی ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...