آپ کا آج (ہفتہ) کا دن ستاروں کی روشنی میں کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

کافی دِنوں سے ایک بلَا گلے پڑی ہوئی تھی آج اُس سے نجات ملنے کا دن ہے اور جو لوگ کسی بھی مشکل میںتھے انشاءاللہ وہ اس سے آزاد ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے خلاف وارنٹ گرفتاری کا کیا مطلب ہے؟

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ جس راستے پر چلنے کی کوشش میں ہیں وہ شاید ٹھیک نہیں ہے ایک مرتبہ استخارہ کر لیں تاکہ بعد میں مشکل نہ ہو۔ بہرحال ابھی جلد بازی نہیں کرنی۔

یہ بھی پڑھیں: رشتوں کا خون

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جو لوگ کسی مقدمے انکوائری وغیرہ میں مبتلا ہیں وہ انشاءاللہ اب جلد نجات حاصل کر لیں گے اور جن کو گھر میں کشیدگی کا سامنا ہے وہ اب ختم ہوتی دیکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر پاکستان موجودہ رفتار سے چلتا رہا تو 2030 تک دنیا کے نمایاں کرپٹو لیڈرز میں شامل ہو سکتا ہے، سی زی کی بلال بن ثاقب سے گفتگو

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

ایک اہم ضرورت انشاءاللہ پوری ہو گی جس مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے وہ بھی پورا ہو سکے گا۔ آج اولاد کے حوالے سے بھی کوئی فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 5 سالہ بچی کی لاش برآمد، جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ جو عشق و محبت وغیرہ میں پڑے ہوئے ہیں اس سے باہر نکلیں آپ کو اچھے بُرے، جائز، ناجائز کا اندازہ ہونا چاہئے ورنہ شدید قسم کی مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی شخصیت کے خلاف پیش ہونے کے لیے 7 کروڑ روپے فیس کی پیشکش ہوئی، وفاقی وزیر قانون کا انکشاف

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

جو لوگ عرصہ دراز سے اپنے روز گار کے حوالے سے پریشان تھے اُن کےلئے آج خوشخبری ہے آج کا دن اس حوالے سے بہترین ہے اور آج کچھ رقم کا حصول بھی ممکن ہو سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکمران کے اندر انسانیت اور خدا ترسی موجود ہو تو عہدے کے تکبر میں نہیں رہتا :عظمیٰ بخاری

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ بار بار اُس طرف جا رہے ہیں جو راستہ ٹھیک نہیں ہے اس میں مشکلات ہیں اور ان دِنوں تو مخالفین بھی پیچھے پڑے ہوئے ہیں تو پھر اپنی حفاظت بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نگہبان رمضان کارڈ کے ذریعے شہری گھر بیٹھے بھی سہولت بازاروں سے خریداری کر سکتے ہیں، سلمیٰ بٹ

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آپ کو جس بھی معاملے میں مشکل پیش آ رہی تھی اب اُس سے نکل سکیں گے ان دِنوں آپ کی طرف سے جاری تمام خطرات بحکم اللہ تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر منسٹر مریم اورنگزیب اور وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کے سیت پور کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

یا حیی ّ یا قیوم کا ورد سارا دن کرتے رہا کریں، سونے سے پہلے درود شریف کی ایک تسبیح۔ انشاءاللہ اس عمل سے آپ ہر پریشانی و مشکل سے نکل سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ایک بار پھر صورتحال میں غیر متوقع تبدیلی و بہتری کا امکان ہے آپ کو اس مواقع سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہئے جس سے آنے والی زندگی میں بڑا فائدہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی جریدے کی بشریٰ بی بی کے بارے میں رپورٹ پر عظمیٰ بخاری کا رد عمل بھی آ گیا

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

دشمن کو کمزور مت سمجھیں، آپ جس بھی پریشانی میں تھے اُس کی وجہ سے تھے وہ اندرون خانہ سازشیں کر رہا ہے آپ کو خبردار رہنا ہو گا اور اپنا صدقہ بھی دینا ہو گا۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

توبہ کر کے فوری طور پر سیدھے راستے پر آ جائیں اور اس موبائل فون کی جان بھی چھوڑ دیں اس نے بہت کچھ خراب کیا ہے آپ خود سمجھ دار ہیں کہ کس طرف اشارہ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...