انڈر ۱۹ ایشیا کپ فائنل، بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
ایشیا کپ فائنل کی شروعات
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گلگت: 2 جرمن خاتون کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں، ایک ریسکیو
ٹاس کا نتیجہ
دبئی میں کھیلے جارہے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہمارا دھرنا پرامن ہے، پارلیمنٹ 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ہاؤس ہے، کھانا پینا بند کر کے کربلا کا سماں پیدا کیا گیا، اسد قیصر
کپتان کی تیاری
فائنل سے قبل گرین شرٹس کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا تھا کہ پوری طرح تیار ہیں، فائٹ کریں گے اور ٹائٹل حاصل کرنے کی کوشش ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 75 ہندو جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک
پاکستان کا ریکارڈ
یاد رہے کہ پاکستان 2 بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے لیکن اب تک انڈر 19 ایشیا کپ کا فاتح نہیں بنا ہے۔
پچھلے چیمپئنز
2012 کے انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر چیمپئن رہا تھا۔








