نامور تجزیہ کار ارشاد احمد عارف کی کتاب شائع ہو گئی
کتاب کی اشاعت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور تجزیہ کار اور گروپ ایڈیٹر 92نیوز ارشاد احمد عارف کی تازہ کتاب شائع ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری
کتاب کا موضوع
کتاب’’Wisdom of Prophet MUHAMMAD, How To Live انگریزیزبان میں ان منتخب احادیث کا مجموعہ ہے جو روزمرہ امور میں مسلمانوں کی رہنمائی کرتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا، خورشید شاہ
کون پڑھ سکتا ہے؟
یہ کتاب ان افراد، طلبا اور اوورسیز کے لئے بہت کارآمد ہے جو انگریزی میں آداب زندگی، جدید مسائل کا حل احادیث نبوی کی روشنی میں تلاش کرتے ہیں۔
پبلیشر کی معلومات
یہ کتاب پروگریسو بکس اردو بازار لاہور نے شائع کی ہے۔








