دنیا کی کوئی طاقت ہمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: سپین میں طوفانی بارشوں سے 202 ہلاک، سینکڑوں افراد لاپتہ

پاکستان کی سیکیورٹی اور آئینی ذمہ داریاں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آئینی اور قانونی حکم ہے کہ پاکستان اور اس کی ٹیریٹری کی حفاظت کریں۔ پاکستان کے ٹیکس پیئر کا حلال کا پیسہ اس جنگ پر خرچ ہو رہا ہے۔ کچھ لوگ اسمبلی میں بیٹھ کر جھوٹا بیانیہ تیار کر رہے ہیں اور اس قابض گروہ سے سیکیورٹی مانگ رہے ہیں، جنہوں نے دنیا بھر کے دہشتگرد جمع کئے۔

قومی جنگ کی اہمیت

انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردی کیخلاف قومی جنگ ایک ساتھ لڑنا ہے اور اس میں جیتنا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں یہ جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی۔ پی ٹی آئی قیادت ہر فورم پر دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کر رہی ہے۔ ہمارے نزدیک دہشتگرد کا کوئی رنگ یا شیڈ نہیں ہے۔ ہم حق پر ہیں اور حق ان شاء اللہ غالب آئے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...