پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا

پنجاب بار کونسل کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے۔ سماء نیوز کے مطابق بار کونسل کے مطابق معاملے کو مزید کارروائی کے لیے ڈسپلنری کمیٹی کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

عدالت میں چیلنج

یاد رہے کہ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے پنجاب بار کونسل کے لائسنس معطل کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا، جس پر عدالت کی ہدایات کی روشنی میں بار کونسل نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...