وزیراعلیٰ مریم نواز کا خاران میں دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر اظہار تشکر، بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام
وزیراعلیٰ پنجاب کا خاران میں دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر اظہار تشکر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاران میں دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ٹی برآمدات 876 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں
بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کیا۔
پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف
وزیراعلیٰ نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔








