گل پلازہ میں لگی آگ بجھاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارنے والا فائرفائٹر فرقان سپرد خاک

فائر فائٹر فرقان علی کا بہادری سے انتقال

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر میں گل پلازہ میں لگنے والی آگ بجھاتے ہوئے فائر فائٹر فرقان علی زندگی کی بازی ہار گیا۔ فرقان کی نمازِ جنازہ میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سمیت علاقہ مکینوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: سلامتی سے استحکام تک: فوجی قیادت کا متوازن سفر

تفصیلات

تفصیلات کے مطابق فرقان ایک بچے کا باپ تھا جو گل پلازہ میں لگی آگ بجھاتے ہوئے انتقال کرگیا۔ فرقان علی کے اہل خانہ نے اپیل کی ہے کہ ان سے سرکاری گھر نہ لیا جائے اور فرقان کی اہلیہ کو ملازمت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین کو گورنرپنجاب کی شاباش، علی پور کے سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ اور ریلیف سرگرمیاں کر انسانی حق ادا کردیا

آخری رسومات

کراچی کے علاقے صدر میں گل پلازہ میں لگنے والی آگ بجھاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارنے والے فائر فائٹر فرقان علی کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سمیت علاقہ مکینوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

خراجِ تحسین

شرکاء نے لوگوں کی جانیں بچانے کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے فائر فائٹر فرقان علی کے جذبۂ ایثار اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

آتشزدگی کا واقعہ

دوسری جانب آتشزدگی کے واقعے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے تاجر کاشف کی نمازِ جنازہ گارڈن غفوریہ مسجد میں ادا کی گئی، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...