لاہور میں 18 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

خودکشی کا واقعہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین پر تشدد کرنے والے بزدل اورمجرم ہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا:وزیر اعلیٰ پنجاب

تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ نوجوان نے خود کو پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خود کشی کی۔ جب ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے تو مذکورہ شخص پہلے سے مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔

پولیس کی کارروائی

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ 18 سالہ عدنان کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...