معصوم بچوں کی نا زیبا ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کا اہم کارندہ اسلام آباد سے گرفتار

تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: چلی کے جنوبی ترین علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

گرفتاری کی تفصیلات

ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتار ملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی بن کر کمسن بچوں کو ورغلاتا اور پھر نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا۔ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تحقیقات کا دائرہ

ملزم تیمور کے ڈارک ویب سے تعلق کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ہیں۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم نے اب تک کئی بچوں کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...