یہ پاسکو، این ایف سی اور زرعی بینک کو بند کر رہے ہیں: چوہدری منظور

اسلام آباد میں پریس کانفرنس

پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ مزدور، کسان، تنخواہ دار اور پینشنر کبھی پیسہ اپنے پاس نہیں رکھتے۔ یہ پاسکو، این ایف سی اور زرعی بینک کو بند کر رہے ہیں، یہ ادارے زراعت کو بہتر کر رہے ہیں۔

زراعت کی صورتِ حال

وفاقی دارالحکومت میں ندیم افضل چن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ اس وقت زراعت کی صورتِ حال کیا ہے۔ جب کسان کے پاس گندم تھی، تو ریٹ 2 ہزار روپے من تھا، آج 4 ہزار ہے۔ آلو کا اس وقت سب سے بڑا بحران ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...