منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
قیدی کا انتقال
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت سے شہداء کا بدلہ لیا اور آئندہ بھی لیتے رہیں گے: رانا تنویر حسین
جیل ذرائع کی معلومات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کے انتخابی نتائج کیا رہے؟
علاج کے دوران انتقال
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا۔
قیدی کی شناخت
جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار تھا۔








