بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

اڈیالہ جیل حکام کی میڈیکل رپورٹ کی پیشی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ٹریفک حادثے میں ملوث ویگو جے ڈی سی کے سیکرٹری جنرل ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ نکلی

جماعت علی شاہ کا عدالت میں پیش ہونا

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: شی جن پنگ، پیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف ایک ساتھ پریڈ وینیو میں داخل ہوئے، بھارت کو دعوت نہ ملی، عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج

میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ کرایا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی اور بانیٔ پی ٹی آئی کو جیل رولز کے مطابق میڈیکل کی تمام سہولتیں دی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، عسکری الیون سمیت چند دیگر ہاؤسنگ سوسائٹیز کو خالی کروانے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

عدالت کا نوٹس

واضح رہے کہ 2 روز قبل عدالت نے رپورٹ پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: موسمی عذاب کا اندازہ یوں لگالیں کہ انگریز فوجی ہی صحرائی علاقے سے گزرتے تو مسلسل پسینے کے اخراج سے بے ہوش ہو جاتے بعض ہلاک ہو جاتے۔

عدالت کی طرف سے رپورٹ کی طلب

عدالت نے آج اڈیالہ جیل حکام سے بانیٔ پی ٹی آئی کی رپورٹ طلب کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: روس نیٹو ممالک پر 4 سال میں حملہ کرسکتا ہے: جرمن ڈیفنس چیف

پمز ہسپتال کا بیان

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پمز ہسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانیٔ پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتائی تھیں۔

آنکھ کے معائنے کی رپورٹ

اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ سے بینائی پر اثر ہوا، سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ کرنے کے بعد ڈسچارج کردیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...