پڈعیدن: مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ٹرین کا حادثہ
پڈعیدن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران، امریکہ اور اسرائیل جنگ کا نتیجہ بھی بتا دیا
حادثے کی تفصیلات
ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے جس کے باعث دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں۔
ٹرین کا راستہ
حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔








