مشہور انگلش کلوگار سینٹرل سی نے اسلام قبول کر لیا

اسلام قبول کرنے کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) 2023ء میں ریلیز ہونے والے مشہور انگریزی گانے ’’ٹو مچ‘‘ کے برطانوی گلوکار و ریپر سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

لائیو اسٹریمنگ میں تبدیلی کے اعلان

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق سینٹرل سی نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسلام قبول کرنے اور اپنا نام تبدیل کرنے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

انہوں نے ایک لائیو اسٹریم کے دوران اعلان کیا کہ میں نے ابھی اپنا نام تبدیل کیا ہے اور کلمہ شہادت پڑھ لیا ہے، اب میں مسلمان ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخواہ کے گھروں کی فروخت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نئے نام کا انتخاب

27سالہ ریپر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا پہلے نام اوکلی سے تبدیل کر کے عقیل رکھ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی

دوستوں کی مبارکباد

لائیو اسٹریم کے دوران ان کے ہمراہ موجود دوستوں نے انہیں مبارکباد دی، تاہم انہوں نے اپنے روحانی سفر سے متعلق مزید تفصیل بیان نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی افواج کا آپریشن غضب للحق چھٹے روز بھی کامیابی سے جاری، افغان طالبان رجیم کے ہلاک کارندوں کی تعداد 435 ہوگئی

مذہبی عقائد پر خاموشی

اس اعلان سے قبل سینٹرل سی نے کبھی کھل کر اپنے مذہبی عقائد پر بات نہیں کی تھی، البتہ مداحوں کی جانب سے ان کی بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں عربی کیپشنز دیکھ کر قیاس آرائیاں کی جاتی رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر سرمد علی کا دوسرے کراچی فیسٹیول آف بکس اینڈ لائبریریز میں مطالعے کے فروغ پر زور

فنی کیریئر کا آغاز

4جون 1998ء کو لندن میں پیدا ہونے والے سینٹرل سی نے 2014ء میں اپنے موسیقی کے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد وہ برطانوی ڈرل اور ریپ میوزک کی دنیا کے نمایاں شخصیات میں شامل ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے این اے 18ضمنی الیکشن کیلئے فوج طلب کرلی

عالمی سطح پر کامیابی

مغربی لندن سے تعلق رکھنے والے سینٹرل سی نے مختلف موسیقی اثرات کو مہارت سے یکجا کرتے ہوئے عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی۔

مشہور گلوکار کی اصل شناخت

سینٹرل سی اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے لریکس کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ پیشہ ورانہ طور پر سینٹرل سی کے نام سے مشہور اس برطانوی گلوکار کا اصل نام اوکلی نیل سیزر سو ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...