کراچی اسٹیل مل سے قیمتی دھات چاندی اور تانبے کے آلات نکالنے والے 2 ملزم گرفتار

ملیر پولیس کی کارروائی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضلع ملیر پولیس نے ایسٹ زون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے قیمتی دھات نکالنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رکھنے کا اعلان

خفیہ اطلاع پر گرفتاری

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ دورانِ کارروائی ملزمان کے قبضے سے مشینری سے نکالے گئے 542 گرام چاندی اور تانبے کے قیمتی آلات برآمد کر لیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کے وفد نے انسانی سمگلنگ، سائبر کرائم اور منشیات کی روک تھام کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

تفتیش کے نتائج

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ملزمان مشینری سے قیمتی کنڈکٹر اور چاندی و تانبے کے آلات نکال کر فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کی شناخت ارشد اور سدھیر کے نام سے ہوئی ہے۔

مقدمہ اور مزید کارروائی

دونوں ملزمان کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...