ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل پاکستان کے میچ سے ہو گا

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب کا خطرہ، رحیم یارخان میں 12 فلڈ ریلیف کیمپ قائم، 7ہزار آبادی کا انخلاء

میچ کی تفصیلات

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا۔ کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا، بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے ٹریننگ ختم کرنا پڑی۔

یہ بھی پڑھیں: سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان کو کل سری لنکا کے خلاف 64 رنز سے جیتنا ہوگا، بعد میں بیٹنگ کی تو 13.1 اوورز میں ہدف پورا کرنا ہوگا

پریکٹس سیشن کی منسوخی

شدید بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا، قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے پریما داسا سٹیڈیم میں تین گھنٹے ٹریننگ کرنا تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا اقوامِ متحدہ کو خط، فوجی جارحیت کی صورت میں سخت جواب کا اعلان

موسمی پیش گوئی

کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، نیوزی لینڈ کے بیٹر مارک چیپ مین کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز کی وجہ سے ٹاس کا کردار اہم بن جاتا ہے۔

مارک چیپ مین کی رائے

مارک چیپ مین نے کہا کہ سری لنکا کی کنڈیشنز میں سپنرز اہم ہو سکتے ہیں، پاکستان کے پاس اچھے سپنرز ہیں، بھارت میں پچز بیٹنگ کے لئے ساز گار تھیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...