پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے اسلام آباد میں ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد میں ریجنل دفتر کی بندش
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈڑیشن(پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے اسلام آباد میں قائم ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کی دھمکی پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی کا مؤقف بھی آ گیا
صدر پی ایچ ایف کا بیان
’’جنگ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی نے کہا کہ گزشتہ سال سے قائم اسلام آباد ریجنل دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن ،جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد 58 ہو گئی
پلیئرز کی تربیت پر توجہ
اسلام آباد آفس کے دفتری اخراجات کو پلیئرز پر درست جانب خرچ کریں گے۔ میری ترجیح پی ایچ ایف کے فنڈز کو پلیئرز کی تربیت اور سہولیات پر خرچ کرنا ہے۔
ضروریات کی تکمیل
اگر اسلام آباد میں دفتری ضروریات ہوئیں تو پی ایس بی اس کام میں سہولت کار ہوگا۔








