ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل (صفر) - سیارہ مریخ: 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو معلوم ہے کہ آپ بار بار کیا غلطی کر رہے ہیں پھر بھی باز نہیں آ رہے، خود کے لیے مشکلات پیدا نہ کریں اور جو غلط سمت لے کر جا رہا ہے اس کو روک لیں۔
یہ بھی پڑھیں: 25 ارب روپے ٹرانزیکشنز کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداکار حمزہ عباسی کی ٹک ٹاکر بہن کو بڑا ریلیف دیدیا
برج ثور (دوسرا) - سیارہ زہرہ: 21 اپریل سے 20 مئی
مستقبل کے حوالے سے اب اچھی خبریں ملیں گی، جس بھی طرف سے کوئی رکاوٹ تھی وہ بھی اب دور ہو سکے گی اور آج گھریلو ماحول بھی کشیدگی سے پاک ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر 26 جولائی کو سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
برج جوزہ (تیسرا) - سیارہ عطارد: 21 مئی سے 20 جون
استخارے کا بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے، وہ ضرور کریں۔ اس وقت اس کے بغیر اگر قدم اٹھائیں گے تو مسئلہ ہو جائے گا۔ کچھ پرانی دشمنیاں زندہ ہو رہی ہیں اب۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی طیارہ وینزویلا کے مغوی صدر مادورو کو لے کر نیویارک پہنچ گیا
برج سرطان (چوتھا) - سیارہ چاند: 21 جون سے 20 جولائی
جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ کریں۔ اب حالات بدل رہے ہیں، آپ کی ذرا سی غلطی بڑے نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔ آپ کو معلوم ہے کس مقام پر آپ غلط ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خلیل الرحمان قمر ویڈیو کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی
برج اسد (پانچواں) - سیارہ شمس: 21 جولائی سے 21 اگست
جو لوگ بھی کسی حوالے سے پریشان تھے، انشاءاللہ آج شام سے پہلے اُن کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جس مقصد کے لیے بھی رقم درکار تھی، اُس کا بندوبست ہو جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: راجن پور: بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 12 ایکڑ پر کھڑی گنے کی فصل کو آگ لگا دی
برج سنبلہ (چھٹا) - سیارہ عطارد: 22 اگست سے 22 ستمبر
اپنے راز کسی سے نہ کریں، اس طرح آپ کو بڑے نقصان کا خطرہ ہے۔ ان دنوں آپ کو اپنوں کی طرف سے بھی مخالفت ملنے کا امکان ہے، ان سے جس قدر دور رہیں گے، بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19 سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
برج میزان (ساتواں) - سیارہ زہرہ: 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اللہ نے چاہا تو آج ایک اچھا دن ثابت ہو گا۔ آپ کی جو بھی مشکل ہے، اُس کا حل بھی ملے گا اور جو رکاوٹ دوسروں کی وجہ سے تھی، وہ صبح ہی ختم ہوجائے گی انشاءاللہ۔
یہ بھی پڑھیں: ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب، مفتاح اسماعیل نے ملک کی 3 بڑی جماعتوں کو اہم مشورہ دیدیا
برج عقرب (آٹھواں) - سیارہ مریخ: 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اس وقت راستہ صاف ہے۔ آپ جو قدم اٹھانا چاہ رہے ہیں، اُس میں آپ کو آسانیاں محسوس ہوں گی اور آج ایک بڑی ضرورت بھی پوری ہونے کی اُمید موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تہجد کی نماز پڑھتا ہوں، میرے لیے وہی می ٹائم ہے، فیشن ڈیزائنر منیب نواز
برج قوس (نواں) - سیارہ مشتری: 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو اب اپنی زندگی میں تبدیلیاں آتی محسوس ہوں گی۔ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے، وہ بھی آج انشاءاللہ ہو جائے گا اور ایک بند سلسلہ بھی شروع ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: شہری پر تشدد میں ملوث شخص کا ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ گرفتار
برج جدی (دہم) - سیارہ زحل: 21 دسمبر سے 19 جنوری
نوکری وغیرہ کی فکر نہ کریں۔ آنے والے دنوں میں آپ اپنی جگہ مضبوط ہوں گے، روزگار کے اور بھی مواقع آپ کے سامنے آئیں گے۔ اس وقت کچھ قم بھی ملنے والی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مرکزی بینک کے صدر کو نوکری سے نکالنے پر تُل گئے، لیکن کیوں؟ حیران کن انکشاف
برج دلو (گیارہواں) - سیارہ زحل: 20 جنوری سے 18 فروری
پریشان نہ ہوں، اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں۔ جو کام مشکل لگ رہا تھا، وہی اب آپ کے لیے آسان ہو جائے گا اور ایک بند سلسلہ بھی دوبارہ چل پڑے گا انشاءاللہ۔
سیارہ مشتری - 19 فروری سے 20 مارچ
آج ایک اچھا اور اہم دن ہے۔ آپ جس بھی کام میں بسم اللہ کر کے ہاتھ ڈالیں گے، وہ ہو جائے گا۔ اس وقت آپ کو کسی جانب سے پیسہ بھی ملنے کی بڑی اُمید ہے۔








