پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا منفی آغاز
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی آغاز دیکھا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کرلیا، بھارتی میڈیا کے بعد کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں کمی
روزنامہ جنگ کے مطابق، پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں 633 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 536 پوائنٹس پر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج کا دورہ، مختلف مراحل کا جائزہ لیا
پچھلے ہفتے کا منفی رجحان
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں سیلاب سے 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں
گزشتہ کاروباری ہفتے کا اختتام
گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
100 انڈیکس کا بینڈ
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا تھا۔








