کراچی میں نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، کتنی زمین واگزار کرالی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
کراچی میں نیب کی بڑی کارروائی
کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، کتنی زمین واگزار کرالی۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی کے معاملات کو ادھورا چھوڑ کر چیئرمین آئی سی سی جے شاہ آسٹریلیا پہنچ گئے
تفصیلات
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے ملک کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار
کارروائی کا پس منظر
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیب نے بورڈ آف ریوینیو کے ساتھ مل کر کلفٹن بلاک ون اور 2 میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی جس کی مالیت 423 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔
زمین کی واگذاری
نیب نے زمین واگزار کرا کے سندھ حکومت کے حوالے کردی۔








