اگر کوئی ایک کے بعد ایک طنزیہ سوال کرے اور جواب نہ سنے تاکہ اس کا گمراہ کن اور جھوٹا کونٹینٹ بن جائے تو اسے وہاں سے نکالنا ضروری ہوتا ہے، گلوکار جواد احمد

جواد احمد کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا کہنا ہے کہ اگر کوئی صحافی میرے سامنے صرف ایک کے بعد ایک طنزیہ سوال رکھتا جاۓ اور میرے جواب نہ سنے تاکہ اس کا گمراہ کن اور جھوٹا کونٹینٹ بن جاۓ، اور اس طرح وہ پی ٹی آئی جیسی ایک ایسی رجعت پسند اور منافق مذہب فروش پارٹی کے بیانیے کو آگے بڑھاۓ جسے میری ترقی پسند سیاست سے سخت تکلیف ہے تو اسے وہاں سے نکالنا ضروری ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلحہ برآمدگی: علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

عزت اور برداشت

سوشل رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا ہمیشہ عزت دار لوگ ہی مشتعل ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کے گھر میں کوئی آپ کے والد کو گالیاں دے رہا ہو اور آپ کے روکنے کے باوجود بکواس کرتا جائے، تو آپ کیا کریں گے؟ کیا پولیس کو بلائیں گے اور ان کے آنے کا انتظار کریں گے یا اسے ہاتھ سے پکڑ کر باہر نکالیں گے؟ ہر آدمی کی عزت کا اپنا پیمانہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوات کا پہلا بورڈ آف سٹڈی اجلاس، تعلیمی و تحقیقی معیار میں بہتری کے لیے تجاویز پر غور

صحافی کی روش

جواد احمد نے مزید کہا، "میں نے تو اس کے مکار گھٹیا پن پر صرف اس لیے روکا تھا کہ انٹرویو بند کرے اور وہاں سے جائے کیونکہ وہ میرا حق تھا۔ مگر چونکہ وہ ڈھیٹ صحافی اس کے باوجود اپنے وائرل ہونے کے ایجنڈے پر تھا، اس لیے وہ باز نہیں آ رہا تھا۔ تو مجھے اس کا بازو پکڑنے کے بجائے، میں نے صرف اس کا مائیک سائیڈ پر کر دیا کیونکہ یہ بھی میرے حق میں تھا۔" انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہی بات صرف وہی غیرت مند لوگ سمجھ سکتے ہیں جن کا زندگی میں کوئی بڑا مقصد ہو۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...