ایران سے چھٹے روزمزید 265 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، مجموعی تعداد 1762 ہوگئی۔

پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ ضلعی حکام کے مطابق گبدیمدان اور تفتان بارڈر سے آج مجموعی طور پر 265 افراد واپس وطن پہنچے، ایران سے تفتان پاسپورٹ گیٹ کے ذریعے آج 200 افراد وطن پہنچ گئے۔

وطن واپس آنے والے افراد کی تفصیلات

ایسی طرح گبدیمدان سرحد سے مجموعی طور پر 65 افراد وطن واپس پہنچے جبکہ چھ روز کے دوران مجموعی طور پر 1762 افراد ایران سے تفتان پہنچے ہیں۔ حکام نے مزید کہا کہ وطن واپس پہنچنے والوں میں طلباء اور سیاح بھی شامل ہیں، ایران سے آنے والے تمام افراد کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...