پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی واپسی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: گاؤں کے خوشحال گھرانے غُرباء کی مدد کرنا فرض سمجھتے،گھوم پھر کر مانگنے کا رواج کم تھا، لڑکے گُلّی ڈنڈا کھیلتے، لڑکیوں کی تعلیم کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جاتا

دورے کی تفصیلات

قومی ویمن اسکواڈ کے ارکان دو مختلف گروپس میں پاکستان پہنچے۔ ویمن ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل وائٹ بال سیریز کھیلی۔

میچز کے نتائج

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دی جبکہ ون ڈے سیریز میں بھی جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی تھی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...