ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ جانیے
ایل پی جی کی قیمتوں کا جائزہ
لاہور (نیوز ڈیسک) ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کو یورپ سے پاکستان واپس لاکر قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ
حالیہ قیمتوں میں اضافہ
’’جنگ‘‘ کے مطابق مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہو گئی ہے۔ حکومت روس یا اومان سے ایل پی جی کا بندوبست کروائے۔
ایران میں صورتحال
رہنما مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔








