پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ غیرقانونی ہے، صرف اپوزیشن نہیں پورا پاکستان احتجاج کررہا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں پیٹرولیم قیمتوں کا تنازع

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ ہم نے ہر ممکن کوشش کی کہ ہمیں ایوان میں بولنے دیں۔ پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر صرف اپوزیشن نہیں بلکہ پورا پاکستان احتجاج کررہا ہے، حکومت آئے اور قوم کو حقیقت بتائے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

قیمتوں میں اضافہ اور عوامی ردعمل

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے اضافہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی کو اپنا سٹاک رکھنا ہوتا ہے، اس وقت سٹاک نہیں تھا تو انہوں نے قیمت بڑھائی۔ 28 فروری کی تاریخ 15 مارچ تک تھی لیکن یہ غیر قانونی کام کیا گیا، عوام کا پیسہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس نہیں جانا چاہیے تھا۔ حکومت نے فری میں پٹرول کے استعمال کو ختم نہیں کیا۔

حکومت کی بےحسی پر تنقید

حکومت کا یہ کہنا کہ اگر ہم 110 روپے بڑھاتے تو آپ کیا کرلیتے، یہ عوام کے ووٹ سے نہیں آئے اسی لیے انہیں عوام کا احساس نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...