چیئرمین سینیٹ کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کو مبارکباد، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

چیئرمین سینیٹ کی مبارکباد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سپریم لیڈر، آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تاریخی ایونٹ ”آئی ایف ٹی تھری”میں شرکت کیلیے بھارتی فائٹرز پاکستان پہنچ گئے، پاکستان مکسڈ مارشل آٹس کے صدر بابر راجا نے واہگہ بارڈر پہنچ کر استقبال کیا.

پاکستان ایران تعلقات کی مضبوطی

انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستان کی پارلیمنٹ، سینیٹ اور عوام کی جانب سے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو یہ اہم ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے پاکستان کی بڑی مدد کرتے ہوئے 10 پاکستانیوں کو کہاں سے چھڑا لیا ؟ اہم خبر

مذہبی اور ثقافتی رشتے

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مذہبی، ثقافتی، تاریخی گہرے رشتے موجود ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت

سید یوسف رضا گیلانی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی قیادت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان اس غم کی گھڑی میں ایرانی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑاہے اور شہید رہنما کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...