انصاف پر مبنی فیصلے ہونے چاہئیں، جب تک عمران خان کی فیملی کی تسلی نہیں ہوتی تو یہ کشمکش رہے گی، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انصاف پر مبنی فیصلے ہونے چاہئیں۔ جب تک عمران خان کی فیملی کی تسلی نہیں ہوتی، یہ کشمکش جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا

عمران خان کی صحت کا معاملہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہزار دن جیل میں گزارے ہیں۔ آپ ایک دن اپنے ڈاکٹر کے ساتھ شفا ہسپتال لے جائیں، فیملی ممبر کے ساتھ لے کر جائیں۔ ہماری استدعا بالکل واضح تھی کہ خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے اور ان کے ذاتی معالجین کو علاج میں شامل کیا جائے تاکہ فیملی کی تشویش ختم ہو سکے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...