مٹی کا تیل مہنگا کر دیا گیا

حکومت کا مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ نئی قیمت 358 روپے 1 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن اضافہ

پٹرول اور ڈیزل پر لیوی برقرار

’’جنگ‘‘ کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 105 روپے 37 پیسے اور ڈیزل پر 55 روپے 24 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

حکومت کی سبسڈی کا اعلان

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھ کر 23 ارب روپے کی سبسڈی ادا کرے گی۔ یہ رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پرائس ڈیفرنشیل کلیمز کی مد میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...