عیدالفطر کا احترام، حکومت پاکستان کا افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا اعلان

پاکستان کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر افغانستان میں دہشتگرد عناصر کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق میں عارضی وقفے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ۲۷ویں آئینی ترمیم پر سینئرز وکلاء اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، اہم مطالبہ کر دیا

وزیر اطلاعات کی وضاحت

وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بتایا کہ یہ فیصلہ عیدالفطر کے موقع پر اپنی جانب سے اور برادر اسلامی ممالک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ یہ وقفہ 18 اور 19 مارچ 2026 کی درمیانی شب سے لے کر 23 اور 24 مارچ 2026 کی درمیانی شب تک مؤثر رہے گا۔ یہ اقدام نیک نیتی اور اسلامی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا قائداعظم اور علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

سیکورٹی کی صورتحال

تاہم واضح کیا گیا ہے کہ اگر اس دوران کسی بھی قسم کا سرحد پار حملہ، ڈرون حملہ یا پاکستان کے اندر دہشتگردی کا کوئی واقعہ پیش آیا تو آپریشن غضب للحق فوری طور پر پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔

آپریشن کی حالت

واضح رہے کہ افواج پاکستان کا افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، اور اب تک کی گئی کارروائیوں میں سینکڑوں دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...