علی لاریجانی فلسفی اور ایسے مذاکرات کار تھے جن کیساتھ میز پر بیٹھ کر معاملات طے کیے جا سکتے تھے: البرادعی

محمد البرادعی کا بیان

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے کہا کہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کے ساتھ میز پر بیٹھ کر معاملات طے کیے جا سکتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا میں حق و باطل کا معرکہ برپا ہے، اہل غزہ نے واضح لکیر کھینچ دی: سراج الحق

علی لاریجانی کی قابلیت

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ایک بیان میں محمد البرادعی نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے شہید سیکرٹری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''کم لوگ جانتے ہیں کہ علی لاریجانی نے جرمن فلسفی عمانویل کانٹ پر 4 کتابیں لکھی تھیں، وہ فلسفی اور ایک ایسے مذاکرات کار تھے جن کے ساتھ میز پر بیٹھ کر معاملات طے کیے جا سکتے تھے۔''

آخری ملاقات اور نماز

شہادت سے چند روز قبل علی لاریجانی کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی تھی۔ کریملن میں ہوئی اس ملاقات سے پہلے نماز کا وقت ہونے پر لاریجانی نے دروازے کے 2 میٹس جوڑ کر کاغذ اور رومال بچھا کر نماز ادا کی تھی۔ ان کی شہادت کے بعد وہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...