مصری وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

مصر کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں جائیدادوں کے ریٹس 15 سے 75 فیصد تک بڑھ گئے

استقبال اور دورے کی تفصیلات

ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ نے اسلام آباد پہنچنے پر مصری وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی دعوت پر بدر عبدالعاطی پاکستان آئے ہیں۔ اُن کا دورہ 2 روزہ ہے، اس دوران پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم سے ملاقات

بدر عبدالعاطی کی ملاقات وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...