امریکہ اور اسرائیل کا ایران کے شہر ہفتگل پر حملہ
حملے کی خبریں
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے مغربی صوبے خوزستان کے شہر ہفتگل پر حملہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیرِاعظم کا بنگلہ دیش نیشنل اسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد، دورے کی دعوت
ہفتگل میں نشانہ
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتگل میں پانی کے بڑے ذریعے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
املاک کو نقصان
قبل ازیں ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کی 93 ہزار سویلین املاک تباہ ہوئی ہیں۔ مختلف ایرانی صوبوں میں کیے گئے حملوں میں تباہ مکانات کی تعداد 71 ہزار 547 ہوچکی ہے۔








