آنے والے دن جنگ کے لیے فیصلہ کن ہوں گے اور ایران کچھ نہیں کر سکے گا، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ

پیٹ ہیگسیتھ کا بیان

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ آنے والے دن ایران جنگ کےلیے فیصلہ کُن ہوں گے اور ایران کچھ نہیں کر سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حالات بدلنے پر رشتے بھی بدل گئے، باغ پھل دینے لگا تھا، شاید وہ بیتے دنوں کا قرض اتار رہے تھے، روزانہ شام کو بیٹھک ہوتی تھی۔

ایران کے خلاف کارروائیاں

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ بھرپور طاقت سے ایران کے اندر حملے کر رہے ہیں، ایران کی فضائی حدود میں کارروائیاں کر رہے ہیں، امریکا کے پاس آپشن بہت زیادہ اور ایران کے پاس آپشن محدود ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایران کی طرف سے کم تعداد میں میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ ہفتے کو مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: جب حلوہ وائرل ہوا، جلیل سویٹس کی ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی میراث کو فروغ دینے کی کہانی

ایرانی فوج کی حالت

سیکریٹری وار نے کہا کہ ایرانی فوج کو تباہ کردیا گیا ہے، ان کی فوجی قیادت مایوسی کا شکار ہے، ایران کچھ میزائل فائر کرسکتا ہے ہم وہ میزائل گرادیں گے، آئندہ آنے والے دن ایران کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔ اگر ایران ڈیل نہیں چاہتا تو امریکا مزید سخت حملے کرے گا، آپریشن اپیک فیوری میں اہداف کا حصول کامیابی سے جاری ہے۔ اگر ایران نے معاہدے کو قبول نہیں کیا تو طاقت سے حملے کیے جائیں گے، موجودہ ایرانی قیادت کو زیادہ عقلمندی دکھانی ہوگی، ایران کی صلاحیتوں کو کمزور کرنے کےلیے کوششیں جاری رکھیں گے۔

ٹویٹر کے ذریعے اطلاعات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...