سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہو گئی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - 2 روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے او چاندی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں کمی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے پر آ گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 87 روپے کمی ہوئی اور قیمت 4 لاکھ 17 ہزار روپے ہو گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت

عالمی منڈی میں سونا 71 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4642 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

چاندی کی قیمت میں کمی

چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 350 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 7634 روپے پر آ گئی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...