پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا مال روڈ پر احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا احتجاج

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو "ظالمانہ" قرار دیتے ہوئے آج لاہور کے مصروف ترین علاقے مال روڈ پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ہے۔

مظاہرے کی تفصیلات

یہ احتجاج دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا جس میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما، کارکنان اور مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

قیصر شریف کا بیان

جماعت اسلامی لاہور کی پبلک ایڈ کمیٹی کے صدر قیصر شریف نے کہا ہے کہ ہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اس ہوشربا اضافے کو کسی صورت قبول نہیں کرتے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...