جب سے شادی ہوئی ہے میں مریم نواز کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں، اللہ نے اس کو مردوں سے زیادہ جرأت دی ہوئی ہے، شوہر کیپٹن(ر) صفدر

مریم نواز کی قیادت کی تعریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر اور مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ میں تو مریم نواز کو 2018 سے وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں۔ بلکہ جب سے شادی ہوئی ہے، میں تو اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ہم چاہتے ہیں فٹبال ورلڈکپ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہو: صدر فیفا

قابل قیادت کا سوال

مجھے بتائیں کہ آپ کے پاس مریم نواز سے زیادہ قابل کوئی لیڈر ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے اس کو مردوں سے زیادہ جرات دی ہوئی ہے اور اس کی قوت ارادی مردوں سے زیادہ ہے۔ وہ جمہوریت، آئین اور قانون کی بالا دستی کے لیے مردوں سے زیادہ جنگ کر رہی ہے۔

تربیت اور تجربہ

کیپٹن صفدر نے مزید کہا کہ اس سے اچھا لیڈر اور کون ہوسکتا ہے جس کی چالیس سال سے باپ تربیت کر رہا ہے، جس نے ہر دور دیکھا ہو۔ آپ کو اللہ نے مادر ملت کی ٹرین شدہ خواتین ونگ میں سے ایک لیڈر دے دیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...