سہیل اشرف چیئرمین سی ڈی اے تعینات
سہیل اشرف کی تعیناتی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سہیل اشرف کو چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی بورڈ مقرر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر فرزانہ باری سمیت 10 خواتین گرفتار
وفاقی حکومت کی منظوری
وفاقی حکومت نے سہیل اشرف کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پارٹی رہنما عمران خان کی ہدایات پر پوری طرح عمل نہیں کرتے، اس لیے بشریٰ بی بی کو عملی میدان میں آگے لایا گیا، مشعال یوسفزئی
نوٹیفکیشن کی تصدیق
’’جنگ‘‘ کے مطابق سہیل اشرف کی بطور چیئرمین سی ڈی اے بورڈ کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اضافی ذمہ داریاں
چیف کمشنر آئی سی ٹی سہیل اشرف کو یہ اضافی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔








