سہیل اشرف چیئرمین سی ڈی اے تعینات
سہیل اشرف کی تعیناتی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سہیل اشرف کو چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی بورڈ مقرر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 27 اکتوبر کو دن 10 بجے ملک بھر میں 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
وفاقی حکومت کی منظوری
وفاقی حکومت نے سہیل اشرف کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ کیس ، عدالت نے آمنہ عروج سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
نوٹیفکیشن کی تصدیق
’’جنگ‘‘ کے مطابق سہیل اشرف کی بطور چیئرمین سی ڈی اے بورڈ کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اضافی ذمہ داریاں
چیف کمشنر آئی سی ٹی سہیل اشرف کو یہ اضافی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔








