آج بدترین فسطائیت اور ظلم و جبر کی شرمناک تاریخ رقم کی گئی، پرامن اور نہتے لوگوں پر بے دریغ تشدد، مار پیٹ اور بلاجواز گرفتاریوں نے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑادیں، جنید اکبر خان

پشاور میں اہم بیان

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے حکومت کی بدترین ریاستی فسطائیت اور ننگی غنڈہ گردی عروج پر ہے! نورین آپا، عظمیٰ آپا اور علیمہ آپا جیسی نہتی خواتین کو محصور کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ

خواتین اور بچوں پر پولیس کی کارروائیاں

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ بربریت کی انتہا تو یہ ہے کہ پولیس کی جانب سے خواتین اور معصوم بچوں پر بھی بدترین شیلنگ کی گئی، جس کے باعث وہ نڈھال ہو گئے۔ چھوٹے چھوٹے بچے تک بارش کے پانی میں بے ہوش پڑے رہے۔

دنیا بھر کے دعوے

حیرت اور افسوس کا مقام یہ ہے کہ دنیا بھر میں امن و آشتی کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے، آج اپنے ہی ملک میں اپنے عوام پر اس قدر قہر برپا کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...