ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو آج بھی صدقے کا مشورہ ہے، حالات کسی بھی طرح بہتر نہیں دکھائی دے رہے آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی ملتی ہے آپ سورہ¿ حشر کی آخری تین آیات روزانہ پڑھیں۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی کس ماڈل کے تحت کھیلی جائے گی؟ پی سی بی سے بڑی خبر آ گئی
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ جو چاہ رہے ہیں وہ ابھی ممکن نہیں ہے انتظار کرنا ہو گا اور کسی بھی کام میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اس کے بارے میں غور کرنا ہو گا جلد بازی آپ کے لئے مسئلہ پیدا کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار بزدل ہے، ڈری ہوئی ہے، پریانکا گاندھی نے کھری کھری سنا دیں
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
ایک اہم کام میں اچانک کامیابی ملنے کا انشاءاللہ بڑا موقع موجود ہے امید ہے آج خوشخبری مل جائے گی اور جو لوگ کسی ضرورت کی وجہ سے پریشان تھے وہ اب بہتری محسوس کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے فلسطینیوں کو جبری بےدخل کرنے کے اسرائیلی بیانات کی مذمت کردی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آج کل حالات میں تبدیلی کا عمل چل رہا ہے اور بڑی اُمید ہے کہ اس میں آپ کےلئے بہت کچھ ہے جو نوکری یا کاروبار کی وجہ سے پریشان تھے وہ اب اچھی خبر سن سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ہمارے 100 اندرونی معاملات ہوں گے مگر پاکستان کی سلامتی کے لیے پوری قوم ایک ہے:شیخ رشید
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ جو چاہ رہے ہیں وہ فی الحال ابھی ممکن نہیں ہے، آپ کو جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کریں اور انتظار کریں کہ اللہ پاک خود فرماتے ہیں ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں مسلسل زیادتی کی شکار میٹرک کی طالبہ نے بچی کو جنم دے دیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آج اچھا دن ہے آپ کےلئے بہت سے معاملات میں آسانی کی خبریں ہیں اس لئے آپ کو آج محنت کرنے اور اپنے مقاصد کی طرف بڑھنے میں تیزی دکھانے کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے پولیس اہلکار کی جانب سے چند روز قبل بیٹے کے چالان کا قصہ سنا دیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
ایک بڑی ذمہ داری کا بوجھ برداشت کرنے کے قریب ہیں، ممکن ہے ایسا نہ ہو، اشارے مل رہے ہیں جن لوگوں نے حکمت سے کام لیا وہ انشاءاللہ اس سے بچ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بجٹ خسارہ 6501 ارب روپے رہنے کا تخمینہ، دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کسی بھی ایسے کام کو نہ کریں جس کے بارے میں جانتے نہیں ہیں ان دِنوں آپ کو وارننگ ہے اپنا قبلہ درست کریں آپ کے بہت سے معاملات خراب چل رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کیلئے ماہرین نفسیات کے ایس او پیز جاری کر دیئے
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آج ایک بار پھر قسمت کا آپ کا ساتھ دے رہے، اب حالات بڑی تیزی سے بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور آج اللہ سے بڑی امید ہے کوئی فائدہ انشاءاللہ حاصل ہو سکے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے، شاداب خان
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اپنے ہی ان دِنوں دشمن ہو رہے ہیں آپ کے لئے وہ اب وبال جان بن رہے ہیں جن کے لئے کل تک آپ نے اپنی زندگی وقف کی ہوئی تھی آج بحرحال صدقہ بنتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ اے پی ایس ، لمحہ بہ لمحہ
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اپنے ہی ان دِنوں دشمن ہو رہے ہیں آپ کے لئے وہ اب وبال جان بن رہے ہیں جن کے لئے کل تک آپ نے اپنی زندگی وقف کی ہوئی تھی آج بحرحال صدقہ بنتا ہے۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
آج بھی گھریلو ماحول قدرے کشیدہ دکھائی دے رہا ہے جیسے کسی نحوست نے قبضہ کر لیا وہ بہرحال صدقہ دیں اپنے معاملات ٹھیک رکھیں یا حَیّ یا قَیّوم اور یا نَصِیریا وَلی کا ورد کریں۔








