ابرار احمد مرزا کو ایڈیشنل سیکرٹری(انچارج) وزارت مذہبی امور تعینات کر دیا گیا
تازہ ترین تقرری
لاہور (اشفاق انجم سے) پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ گریڈ21 کے سینئر افسر ابرار احمد مرزا کو ایڈیشنل سیکرٹری (انچارج) وزارت مذہبی امور تعینات کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں پاکستان میں 35 سے زائد افراد کی جانیں ضائع ہونا انتہائی افسوسناک ہے، چودھری سرور
تعلق اور تجربہ
ابرار احمد مرزا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعیناتی کے منتظر تھے۔
حج آپریشن کا تجربہ
وہ ڈی جی حج مکہ کی حیثیت سے 3 سال تک فرائض انجام دے چکے ہیں اور حج آپریشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ بطور سیکرٹری فرائض انجام دیں گے۔








