ایرانی سپیکر باقر غالیباف کی قیادت میں وفد کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات
ایرانی وفد کا دورہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی سپیکر باقر غالیباف کی قیادت میں وفد نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی ہے، وفد میں سپیکر پارلیمنٹ کے علاوہ وزیر خارجہ عباس عراقچی اور دیگر حکام موجود ہیں۔
ملاقات کی مزید تفصیلات
اس سے قبل ذرائع نے یہ بتایا تھا کہ دن کو ایرانی وفد کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات متوقع ہے جس کے بعد شام کے وقت امریکی وفد سے ایرانی وفد کی ملاقات ہوسکتی ہے۔








