سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا
سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کی سخت سزائیں
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: آپ اپنی نسلوں کیلئے کیا کرکے جارہے ہیں؛ جسٹس نعیم اختر کے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس میں ریمارکس، صوبوں سے متعلق اقدامات رپورٹ طلب
عدالتی فیصلہ
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 5 سعودی اور 2 اردنی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔
اعداد و شمار
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں 2026 کے آغاز سے اب تک منشیات سے متعلق کیسز میں 38 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔








