50 سال سے جو قوتیں آپس میں بات نہیں کرتی تھیں انہیں اسلام آباد لانا معجزے سے کم نہیں: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا خطاب

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 50 سال سے جو قوتیں آپس میں بات نہیں کرتی تھیں انہیں اسلام آباد لانا معجزے سے کم نہیں۔ پوری دنیا سے پولیو وائرس ختم ہو چکا، صرف پاکستان اور افغانستان میں موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر سے خاتون شادی کے لیے بارڈر کراس کرکے آئیں تو کیا کیا؟ پاک فوج کے کیپٹن نے دلچسپ قصہ سنا دیا

سفارت کاری کا عمل

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ 50 سال سے جو قوتیں آپس میں بات نہیں کرتی تھیں انہیں اسلام آباد لانا معجزے سے کم نہیں اور سفارت کاری ایک پراسیس ہے، اس حوالے سے بلاول بھٹو بھی پوری طرح انگیج تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بھائی اپنی بہنوں کو یہاں چھوڑ کر کیسے جاسکتے ہیں؟

انسدادِ پولیو مہم

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو نے انسدادِ پولیو مہم میں ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ رواں سال سجاول میں پولیو کا 1 کیس سامنے آیا ہے۔ انسدادِ پولیو مہم کے دوران خواتین اہلکار بھی تعینات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر 1روپے 22پیسے، اوپن مارکیٹ میں 2روپے سستا

لیاری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ

لیاری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ پر لوگوں کو تحفظات تھے، جب مخالفین کو اعتراض ہو گا تو ہی پتہ چلے گا کہ کام اچھا ہو رہا ہے۔

قومی شناختی کارڈ کی صورتحال

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا ہے کہ قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف عدالتی حکم موجود ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...