ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل (Aries) - سیارہ مریخ
21 مارچ سے 20 اپریل
آج بڑے خوبصورت انداز سے دن آپ کو اچھی خبریں دے گا پہلے کافی دنوں سے آپ جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے ان شاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا کرپٹو انقلاب کی جانب بڑا قدم، وزیر اعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے اہم اعلان کر دیا
برج ثور (Taurus) - سیارہ زہرہ
21 اپریل سے 20 مئی
عرصہ راز سے روز گار کے حصول میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اور قرض وغیرہ کا معاملا بھی ہو گیا ہے اس لئے اب روحانی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے فی الحال نماز کو پکڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: تحریکِ انصاف کے اندر 5، 6 چھوٹی چھوٹی پی ٹی آئیز موجود ہیں، 8 فروری کو کیا ہی احتجاج ہوگا، اب ان کی ہوا نکلتی جا رہی ہے، خواجہ آصف
برج جوزہ (Gemini) - سیارہ عطارد
21 مئی سے 20 جون
جن افراد کو کسی جگہ سے بدنامی مل رہی ہے یا عزت میں کمی واقع ہو گئی ہے ان کو فوری جگہ سے وہاں سے اب رک جانے کی ضرورت ہے ورنہ بات بگڑنے کا اندیشہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کا ٹاس ہوگیا
برج سرطان (Cancer) - سیارہ چاند
21 جون سے 20 جولائی
آج ایک ٹینشن کا سامنا ہے وقتی مسئلہ تو ہے مگر اللہ پاک خود فرماتے ہیں کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ان شاءاللہ شام تک اس میں بہتری بھی آ جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا معاملہ، صدرمملکت آصف زرداری نے سرفراز بگٹی سے ملاقات سے انکارکردیا
برج اسد (Leo) - سیارہ شمس
21 جولائی سے 21 اگست
جس مقام پر اس وقت کھڑے ہیں اس کو چھوڑنے کا مشورہ ہے اور یہ فیصلہ آپ نے جلدی کرنا ہے دیر کریں گے تو شاید ایک اچھے وقت کو ہاتھ سے گنوا دینگے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بہاولپور پہنچ گئیں، بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ، فلڈ ریلیف ٹینٹ سٹی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات
برج سنبلہ (Virgo) - سیارہ عطارد
22 اگست سے 22 ستمبر
اب صورتحال بدلنا شروع گئی ہے بڑے فیصلوں کی اشد ضرورت ہے تاکہ زندگی کو اب نئے انداز سے گزارہ جا سکے جو لوگ اس کی قدر کر لیں گے وہ کامیاب بھی رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹ نے گرفتار ، نظربند اور زیرحراست افراد سے تفتیش سے متعلق بل منظور کرلیا
برج میزان (Libra) - سیارہ زہرہ
23 ستمبر سے 22 اکتوبر
صحت کا صدقہ دیں اور اگر ٹینشن کو دماغ سے نہیں نکالیں گے تو صورتحال خراب ہی رہے گی۔ اپنوں کا ساتھ آہستہ آہستہ چھوٹ رہا ہے اب وہ زندگی میں مشکل سے آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی سائبر حملے کے خدشات: کابینہ ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کر دی
برج عقرب (Scorpio) - سیارہ مریخ
23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کے لئے ان شاءاللہ ایک اچھی خبر ہے اور جس بات کو لے کر کافی دنوں سے مشکل میں ھتے اس کا مسئلہ بھی حل ہوگا حالات مکمل طور پر آج آپ کے ساتھ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز سے یو ایس ایڈ مشن ڈائریکٹر ویرایا کیٹ سوم ونگسری کی ملاقات، تعلقات مزید بہتر بنانے کے مواقع پر گفتگو
برج قوس (Sagittarius) - سیارہ مشتری
23 نومبر سے 20 دسمبر
اولاد کے اوپر فوکس رکھیں کیوں آپ خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں اگر ان دنوں لاپرواہی ہوئی تو بات بگڑ سکتی ہے اور آج ویسے بھی مخالفت اپنے عروج پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جب بھی میں سرد راتوں کو لحاف اٹھانے جاتی ہوں۔۔۔
برج جدی (Capricorn) - سیارہ زحل
21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کسی نئے کام کی ابتداء چاہتے ہیں وہ بسم اللہ کریں ان شاءاللہ کامیابی نصیب ہو گی۔ اس وقت آپ کو مالی پوزیشن مضبوط کرنے میں قدرتی مدد بھی ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: “گاؤں میں پہلی محبت کی شادی ہماری تھی” بوڑھے میاں بیوی کی کہانی سن کر آپ بھی کہیں گے سچی محبت اسے کہتے ہیں
برج دلو (Aquarius) - سیارہ زحل
20 جنوری سے 18 فروری
آج کا دن اہم ہے آپ کے ایک بڑے رکے ہوئے کام کو چلانے مدد گار ہوگا اور جن لوگوں نے تنگ کیا ہوا تھا فی الحال وہ اپنے قدم واپس لے لیں گے۔
برج حوت (Pisces) - سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
نوکری کا خواہ کھل گیا ہے جو خواہشمند افراد ہیں وہ اب کوشش کریں کامیابی ملے گا اور جن لوگوں کا کاروبار خراب ہو گیا تھا اب زبردست بہتری میں آئے گا۔








