راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج

مقدمہ درج ہونے کی تفصیلات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں عارف علوی، علی امین، شہریار ریاض، حماد اظہر اور اسد قیصر بھی نامزد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کی حال اے،کتھوں آئے او۔۔وزیر اعلیٰ کی پنجابی میں گفتگو ، ایئر ایمبولینس سے شفٹ ہونیوالے مریض کا ” سلیوٹ “

قانونی دفعات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔ اس میں ڈکیتی، اقدام قتل سمیت تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل ہیں۔ متن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خان کے ذریعے عوام کو 24 نومبر کے احتجاج کا پیغام دیا۔ بشریٰ بی بی نے 19 نومبر کے ویڈیو پیغام میں کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کا کہا۔

خلاف قانون مجمع

ملزمان نے خلاف قانون مجمع اکٹھا کرکے کار سرکاری میں مداخلت کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...