عجمان میں متحدہ عرب امارات کا 53 واں نیشنل ڈے منایا گیا

متحدہ عرب امارات کا 53 واں نیشنل ڈے

دبئی ( طاہر منیر طاہر ) متحدہ عرب امارات کا 53 واں نیشنل ڈے  امارات  کی ایک ریاست عجمان میں منایا گیا، جس کا اہتمام  جنرل ٹیک  الیکٹرک ڈیوائسز ٹریڈنگ کے سی ای او  خاور حسین نے کیا تھا-

یہ بھی پڑھیں: سابق صوبائی وزیر کرپشن کے الزام میں اینٹی کرپشن آفس طلب

تقریب کے تفصیلات

عجمان کے  گرین سکوائر  ایریا میں منعقدہ اس پروگرام میں صرف صحافیوں کو ہی مدعو کیا گیا تھا- اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے  نیشنل ڈے  کی مناسبت سے   خصوصی طور پر تیار کردہ کیک بھی کاٹا گیا اور ریاست کی خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا-

تحائف کی تقسیم

میزبان خاور حسین نے تقریب  موجود  تمام صحافی شرکاء کو    لیکٹرانکس کے تحائف بھی  دئیے-

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...